Our Mission
Books are a fundamental source of knowledge and the best companion in solitude. Reading can bring positive changes in one’s life. Therefore, all the books on this platform are shared with pure intentions for the convenience of readers. These books are already available on the internet, downloaded from WhatsApp, Telegram, or other websites. Here, they are provided purely for educational, research, and dissemination purposes. This is also an effort to preserve these books as a scholarly heritage for future generations. Thus, they should not be used for any financial or material gain. If anyone wishes to use these books for purposes such as mobile apps, audio, or video books, they should contact the author or publisher for permission. Additionally, all rights of the books on this website are reserved for the authors and publishers. The books are shared in their original form. Our goal is to introduce readers to various new books, which also helps in promoting the author’s/publisher’s work. If readers like a book, they often purchase it from the bookstore.
Suggestions for Readers:
If you are serious about your studies, you should avoid considering e-books or books in PDF format. Electronic devices can distract you and cause stress while reading PDFs. Please buy from publishers officially to use your skills effectively and confidently, ensuring you benefit fully from your studies. Reading on mobile or laptop lacks the same luminosity and impact as reading from a physical book, which also supports the publisher.
Removing Your Content:
Some publishers/authors have contacted us themselves to share their books. We have contacted some, and some books have been downloaded from the internet and shared. If any publisher, author, or writer feels that their book should no longer be shared, please contact us, and your content will be removed.
Adding New Books:
We are continually adding more books to this collection and making improvements. For new additions, please check our website or Play Store weekly to stay updated with new books or app updates.
Disclaimer:
Since books from different schools of thought are shared here, it is not necessary for us to agree with the contents of any book published on our website or Play Store account. We are not responsible for the contents of any book because the author/writer is accountable. We completely disassociate ourselves from the contents. We have shared them only for informational purposes. They should be read and downloaded only for information and research.
Share with Friends:
A lot of our time and resources are spent on this effort. If you find our work useful and convenient, please share it with friends and give us a 5-star review on the Play Store to encourage us. Also, keep the publishers, authors, scanners, and us in your prayers so that Allah makes this effort a source of forgiveness for all. Ameen.
Contact Us:
If you also want to publish your book (if it is of good quality) on our Play Store or website, or if you have further guidance or valuable suggestions, please contact us.
Gmail: topstudy4uofficial@gmail.com
WhatsApp Only:
:ہمارا مقصد
کتابیں علم کا بنیادی ذریعہ اور تنہائی میں بہترین ساتھی ہیں۔ مطالعہ انسان کی زندگی میں مثبت تبدیلیاں لا سکتا ہے۔ اس لیے، اس پلیٹ فارم پر موجود تمام کتابیں خالص نیت کے ساتھ قارئین کی سہولت کے لیے شیئر کی جاتی ہیں۔ یہ کتابیں پہلے ہی انٹرنیٹ پر دستیاب ہیں، جو واٹس ایپ، ٹیلیگرام یا دیگر ویب سائٹس سے ڈاؤن لوڈ کی گئی ہیں۔ یہاں، انہیں صرف تعلیمی، تحقیقی اور تبلیغی مقاصد کے لیے فراہم کیا گیا ہے۔ یہ بھی اگلی نسلوں کے لیے علمی ورثہ محفوظ کرنے کی ایک کوشش ہے۔ لہذا، انہیں کسی مالی یا مادی فائدے کے لیے استعمال نہ کریں۔ اگر کوئی شخص ان کتابوں کو موبائل ایپ، آڈیو، یا ویڈیو کتابوں کے لیے استعمال کرنا چاہتا ہے تو اسے مصنف یا پبلشر سے اجازت لینی چاہیے۔ اس کے علاوہ، اس ویب سائٹ پر موجود تمام کتابوں کے حقوق مصنفین اور ناشرین کے محفوظ ہیں۔ کتابوں کو ان کی اصلی حالت میں شیئر کیا جاتا ہے۔ ہمارا مقصد قارئین کو مختلف نئی کتابوں سے متعارف کرانا ہے، جو مصنف/پبلشر کی کتاب کی تشہیر میں بھی مدد کرتی ہیں۔ اگر قارئین کو کوئی کتاب پسند آئے، تو وہ اسے کتاب کی دکان سے خریدتے ہیں۔
:قارئین کے لیے تجاویز
اگر آپ اپنی پڑھائی کے بارے میں سنجیدہ ہیں، تو آپ کو ای-بکس یا پی ڈی ایف فارمیٹ میں کتابوں پر غور نہیں کرنا چاہیے۔ الیکٹرانک آلات آپ کو مشغول کرتے ہیں اور پی ڈی ایف پڑھتے ہوئے تناؤ کا باعث بنتے ہیں۔ براہ کرم، پبلشرز سے باضابطہ طور پر خریدیں تاکہ آپ اپنی صلاحیتوں کو مؤثر اور اعتماد کے ساتھ استعمال کر سکیں، اور پڑھائی کا مکمل فائدہ اٹھا سکیں۔ موبائل یا لیپ ٹاپ پر مطالعہ کرنا ایک اصلی کتاب کی طرح نورانیت اور تاثیر فراہم نہیں کرتا، جو پبلشر کی بھی حوصلہ افزائی کرتا ہے۔
آپ کا مواد ہٹا دیا جائے؟
کچھ پبلشرز/مصنفین نے خود ہم سے رابطہ کیا ہے تاکہ ان کی کتابیں شیئر کی جائیں۔ ہم نے کچھ سے رابطہ کیا ہے اور کچھ کتابیں انٹرنیٹ سے ڈاؤن لوڈ کر کے شیئر کی گئی ہیں۔ اگر پھر بھی کسی پبلشر، مصنف یا مؤلف کو لگتا ہے کہ ان کی کتاب مزید شیئر نہیں ہونی چاہیے، تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں، اور آپ کا مواد ہٹا دیا جائے گا۔
:نئے کتب کا اضافہ
ہم مسلسل اس مجموعہ میں مزید کتابیں شامل کر رہے ہیں اور بہتری لا رہے ہیں۔ نئے اضافوں کے لیے، براہ کرم ہماری ویب سائٹ یا پلے سٹور کو ہفتہ وار چیک کریں تاکہ نئے کتابوں یا ایپ اپڈیٹس سے باخبر رہ سکیں۔
:اعلان براءت
چونکہ یہاں مختلف مکاتب فکر کی کتابیں شیئر کی جاتی ہیں، اس لیے یہ ضروری نہیں کہ ہم ویب سائٹ یا پلے سٹور اکاؤنٹ پر شائع شدہ کسی بھی کتاب کے مضامین سے متفق ہوں۔ ہم کسی کتاب کے مضامین کے ذمہ دار نہیں ہیں کیونکہ مصنف/مؤلف جواب دہ ہوتا ہے۔ ہم مکمل طور پر ان سے دستبردار ہیں۔ ہم نے انہیں صرف معلوماتی مقاصد کے لیے شیئر کیا ہے۔ انہیں صرف معلوماتی اور تحقیقی مقاصد کے لیے پڑھا اور ڈاؤن لوڈ کیا جائے۔
:دوستوں کے ساتھ شیئر کریں
ہمارا اس کوشش پر بہت سارا وقت اور وسائل خرچ ہوتے ہیں۔ اگر آپ کو ہمارا کام مفید اور سہولت فراہم کرے، تو براہ کرم دوستوں کے ساتھ شیئر کریں اور ہمیں پلے سٹور پر 5 ستاروں کا جائزہ دیں تاکہ ہماری کچھ حوصلہ افزائی ہو۔ نیز، پبلشرز، مصنفین، سکینرز، اور ہمیں دعاؤں میں یاد رکھیں تاکہ اللہ اس کوشش کو ذریعہ مغفرت بنائے۔ آمین۔
:رابطے کے لیے
اگر آپ بھی اپنی کتاب (اگر یہ معیاری ہو) ہمارے پلے سٹور یا ویب سائٹ پر شائع کرنا چاہتے ہیں، یا آپ کے پاس مزید رہنمائی یا قیمتی تجاویز ہیں، تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں۔
Gmail: topstudy4uofficial@gmail.com
والسلام